News. Jobs. Pictures. Videos. Fun. Live Streaming

Accident in Naran

ناران سے مانسہرہ آنے والی مسافرکوسٹرکپی گلی کے مقام پرکھائی میں گرگئی مانسہرہ :حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی . 6 زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے زخمیوں کو بالا کوٹ اور مانسہرہ کے اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے،پولیس